گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز آج صبح 10 بجے قرآن خوانی سے ہوگی اور اس کے بعد حضور حافظ ملت کے فضائل ومناقب پر مشتمل عمدہ محفل کا انعقاد ہوگا۔ اس کی معلومات دارالعلوم کے پرنسپل قاری محمد عظیم الدین نظامی صاحب نے ہماری آواز کو دی۔
متعلقہ مضامین
مجہنا جامع مسجد میں تعلیمی بیداری پروگرام کا انعقاد
شبیر احمد نظامی/ ایم امجدیمہراج گنج، ہماری آواز مہراج گنج نگر پالیکا پریشد کے مقامی قصبہ مجہنا میں واقع سنی جامع مسجد میں اتوار کے روز تعلیمی بیداری کے تحت طلباء و طالبات کے درمیان نعتیہ و تقریری انعامی مقابلہ مولانا امام الدین جامعی خطیب و امام سنی جامع مسجد مجہنا کی صدارت میں منعقد […]
اسلام کا مقدس مہینہ ہوا ہم سب پر سایہ فگن ۔۔۔۔مفتی قاضی فضل رسول مصباحی
پریس ریلیز {مہراج گنج}آج ٢ \اپریل سن ٢٠٢٢ء ۔مطابق ٢٩ \شعبان المعظم سن١٤٤٣ ھ کی شام افق غربی پر ہلال رمضا ن کی رویت ہوتے ہی اسلام کا مقدس مہینہ ہم سب پر سایہ فگن ہوگیا۔مسرت وشادمانی کے نور سے ہر دل منور ہوگیا ۔لذت سجود کے پاکیزہ خیال سے جبین نیاز بارگاہ الہی میں […]
مہراج گنج: ضلع کے مدارس میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا جشن جمہوریت
محمد رمضان امجدی مہراج گنج ضلع کے مدارس میں یوم جمہوریہ تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا جشن یوم جمہوریہ پر تمام مدارس میں پرچم کشائی کے ساتھ قومی ترانہ پیش کیا گیا جبکہ طلباء و طالبات نے حب الوطنی سے لبریز ثقافتی پروگرام سے سامعین و ناظرین کے دلوں کو جیت لیا۔ دارالعلوم […]