راجستھان

خواجہ کی نگری میں مفتی نظام الدین اور ان کے فرزند کے حق میں ایصال ثواب کی محفل

اجمیر/راجستھان:
گزشتہ ہفتہ دردناک سڑک حادثہ میں اپنے نوجوان فرزند کے ہمراہ جاں بحق ہوئے مشہور زمانہ خطیب مفتی نظام الدین نوری کے حق میں ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ عطاے رسول حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضر ہوئے مولانا محمد شہاب الدین نظامی مصباحی کی قیادت میں منعقد ہوئے محفل ایصال ثواب میں کئی علماے کرام شریک ہوئے۔ قاری نورالہدیٰ نظامی، قاری محمود نظامی، قاری عین الحسن نظامی، عبدالرشید نظامی، لیث محمد وغیرہ خاص طور سے موجود رہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے