گوہاٹی/ آسام: 28 دسمبر (اے۔این۔آئی۔) آسام کے وزیر ہیمنت وسوا شرما نے پیر کے روز کہا کہ آسام حکومت کی جانب سے مدرسہ چلانے کے عمل کو ختم کرنے کے لئے مدرسہ کی صوبائیت منسوخ کرنے کا ایک بل آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
آسام کے وزیر تعلیم ہیمنت نے کہا ، "میں ریاستی اسمبلی میں مدرسے کی صوبائیت منسوخ کرنے کے لئے ایک بل پیش کروں گا۔”
متعلقہ مضامین
آسام پولیس کی فائرنگ میں گرفتار 2 مسلمان جاں بحق
مویشیوں کے دواسمگلروں کو عسکریت پسندوں کے حملے کے دوران گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے ضلع کوکراجھار میںدو مسلمان اکبر بنجارہ اور سلمان بنجارہ مبینہ طور پر فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہو گئے ہیں جنہیں پولیس نے ایک ہفتے قبل گرفتار […]
بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
چھتیس گڑھ: بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ؛ اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
تریپورہ کی جیل میں ختم قادریہ! آپ کے بلند حوصلوں کوسلام (عثمانی صاحب)
ازقلم: عقیل احمد فیضیخادم تحریک فروغ اسلامر947396263718 نومبر 2021 بروز جمعرات یہ منصب بلند ملا جس کو مل گیاہرمدعی کے واسطے دار و رسن کہاںعزیز قارئین کرامآج ہندوستان کے جو حالات ہیں اس سے ہر کس و نا کس واقف ہے ، لٹتی عزتیں ، جلتے گھر ، روتے بلکتے مظلومین ، محبوب خدا کی […]