جموں: 30 جنوری، {ایجنسی}
بھارتی فوج کی شمالی کمان نے اتوار کو "پیارا جموں کشمیر” کے نام سے ایک قومی اتحاد کا گانا لانچ کیا۔ "پیارا جموں کشمیر” گانا جموں و کشمیر کی قدرتی خوبصورتی، ثقافتی ورثے اور تنوع پر مبنی ہے۔ اس گانے کو تین گلوکاروں نے کمپوز کیا ہے جن میں سونو نگم، جاوید علی اور ہرشدیپ کور کے نام شامل ہیں۔
متعلقہ مضامین
ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد ماور نے منایا عالمی یوم ریاضی مقررین نے اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا
گوہر خاکی/ ماور ہندواڑہپورے ملک کے ساتھ ساتھ یوٹی جموں و کشمیر میں عالمی یوم ریاضی کی تقاریب منائی گئی. اس سلسلے میں آج یہاں ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول قلم آباد میں بھی ایک مختصر نشست کا اہتمام کیا گیا. جس میں اساتذہ صاحبان کے علاوہ کثیر تعداد میں طلبہ و طالبات نے بھی شرکت […]
جموں و کشمیر کے اسکول میں بھی حجاب پر پابندی عائد کردی گئی۔
جموں و کشمیر کی لڑکیاں اور خواتین حجاب پر پابندی برداشت نہیں کریں گی۔محبوبہ مفتی سرینگر(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جموں و کشمیر کے ایک اسکول میں بھی طالبات اوراساتذہ پرحجاب لینے پر پابندی عائد کردی گئی.میڈیا کے مطابق قابض بھارت کی انتظامیہ کی ہدایت پرعمل کرتے ہوئے بارہ مولا کے ایک اسکول […]
منی لانڈرنگ کیس میں ای۔ڈی۔ نے ضبط کیا فاروق عبداللہ کی 12 کروڑ مالیت کا اثاثہ
جموں: ہماری آواز/ جموں وکشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن (جے کے سی سی اے) منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ کے 11.88 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نیشنل کانفرنس کے رہنما کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے معاملات کی تحقیقات […]