سنت کبیر نگر

مولانا محمد ابو طلحہ نظامی کے انتقال سے دلی رنج پہونچا

سنت کبیر نگر : 9 دسمبر ، ہماری آواز
مولانا محمد ابو طلحہ نظامی ابن وصی اللہ نظامی مقام مخدوم پور سنت کبیر نگر کا آج مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا مولانا کی عمر ابھی بہت کم تھی۔
یقینا آپ کے انتقال سے آپ کے اہل خانہ پر بالخصوص وصی اللہ نظامی صاحب پرغموں کاپھاڑ جو ٹوٹاہے اس کے درد کا احساس ان سے زیادہ کس کو ہوگا۔
مولانا موصوف ہمارے شاگرد بھی رہے انہوں نے ابتداء کی چند جماعتیں جامعہ برکاتیہ حضرت صوفی نظام الدین لہرولی بازار میں ہم سے بھی پڑھے ہیں۔
اس زمانے میں آپ حضور خطیب البراہین علیہ کی چند مہینوں تک خدمت بھی کی ابھی عرس نظامی سےایک یوم قبل ملاقات آگیا شریف ہی ہوئی تھی مگر کسے معلوم تھا کہ یہ ملاقات آخری ملاقات ثابت ہوگی۔
پروردگار عالم مولانا مرحوم کی مغفرت فرمائے
آمین بحرمۃ سید المرسلین
سوگوار
محمد طاھر القادری مصباحی نظامی شیخ الحدیث دارالعل أہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بستی

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے