بنگال مذہبی گلیاروں سے

ہتھیارہ مدرسہ محمدیہ قادریہ رضویہ میں شہنشاہ بغداد کانفرنس منعقد

مورخہ 17 نومبر بروز بدھ بعد نمازِ عشاء ہتھیارہ ملن پلی مدرسہ محمدیہ قادریہ رضویہ میں کے فداۓ تاج الشریعہ جناب مختار احمد رضوی صاحب کی سرپرستی میں ایک عظیم الشان جلسہ بنام شہنشاہ بغداد کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے۔ جس میں خصوصی خطاب پیر طریقت رہبر شریعت عمدۃ الخطباء حضرت علامہ مولانا عمیم الزماں قادری صاحب قبلہ کا ہوگا ساتھ ساتھ عالم با عمل حضرت علامہ اکبر علی علیمی مدرس مدرسہ ھذا بھی خطاب فرمائینگے جبکہ شعراء میں شاعر اسلام رہبر شاہی مداح رسول حافظ عبد القادر اشرفی اور دیگر علماء و مداحان مصطفیٰ تشریف لا رہے ہیں جملہ عاشقانِ غوث اعظم سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر حضور غوث پاک کی فیوض و برکات سے مالا مال ہو ۔
راقم الحروف ۔طلباء مدرسہ محمدیہ قادریہ رضویہ ہتھیارہ

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے