گونڈہ

آہ! مولانا زین العابدین قادری نہ رہے

جماعت اہل سنت کے ممتاز عالم دین حضرت مولانا زین العابدین قادری کے انتقال کی خبر سن کر بھت تکلیف ہوئی۔
آج بروز بدھ دن میں دو بجے گونڈہ ضلع مسکنواں بازار کے قادریہ جامع مسجد کے خطیب وامام مولانا زین العابدین صاحب کی طبیعت ناساز تھی اپنے آبائ وطن میں آج ان کا انتقال ہوگیا
مسکنواں بازار میں ایک ہی جامع مسجد ھے جو وہابیوں کی اکثریت ھے وہابی مولوی بھت سال سے اس مسجد میں امامت کر رھا ھے
قرب وجوار کے مسلمان اسی مسجد میں وہابی امام کی اقتدا میں مجبورا جمعہ کی نماز پڑھتے رھے
مگر مولانا زین العابدین صاحب نے مسکنواں میں اپنی رقم سے جگہ خرید کر مسجد بنا کر اسی میں پندرہ سال سے امامت کر رھے تھے
مولانا موصوف قرب وجوار کے ہزاروں مسلمان کے ایمان وعقیدے کی حفاظت فرمائ ھے
مولانا زین العابدین صاحب کا اخلاق بھی بھت شاندار تھا بھت خلیق منلسار تھے سنی حضرات سے ان کو دلی عقیدت تھی
مگر وہابیوں دیوبندیوں کے لئے ننگی تلوار تھے
مولانا موصوف سے میرا دوستانہ تعلق تھا
اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ مولی تعالی اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں مولانا زین العابدین قادری کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطافرمائے
شریک غم
برکت فیضی گونڈوی

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے