آج مورخہ 4. اپریل 2021 ء بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام جامعہ احسن المدارس قدیم نئی سڑک کانپور مرکزی قاضی خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ حضور اویس ملت ۔ مصباح الفقہاء فقیہ وقت مفکر اہلسنت
حضرت علامہ مفتی ڈاکٹر مولانا محمد یونس رضا صاحب مونس اویسی استاذ و مفتی احسن المدارس قدیم کانپور کو قاضی شہر کانپور بنائے جانے پر مدرسہ احسن المدارس کے انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے جلسہ استقبالیہ کا شاندار انعقاد ہوا
تلاوت کلام ربانی سے جشن کا آغاز ہوا
نعت مصطفیٰ ﷺ فاضل نوجوان واعظ شیریں مقال حضرت مولانا محمد خیبر عالم نوری مدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور و شاعر اہل سنت جناب محمد اظہر نوری وغیرہ نے پڑھی۔
جبکہ سرپرستی کے فرائض استاذ العلماء مفکر اسلام پیر طریقت خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ حضور ضیائے ملت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی حافظ قاری و مولانا محمد شہباز انور صاحب نوری قادری رضوی مفتی اعظم کانپور نے انجام دی۔
نظامت ادیب شہیر حضرت مولانا تحسین رضا قادری ( خلیفہ حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی میاں و خلیفہ مرشد رفاعی) نے بحسن خوبی انجام دی ۔
خصوصی شرکاء میں الحاج ڈاکٹر سید محمد سلطان صاحب ہاشمی قادری ۔ حضرت مولانا خیر الدین احمد مصباحی۔ حضرت مولانا محمد عمر قادری ۔ حضرت مولانا تنویر بلال صاخب ۔ حضرت مفتی عرفان امجدی مفتی شہر ۔ حضرت حافظ و قاری محمد اسرار احمد رضوی ناظم اعلی مدرسہ جمالیہ ۔ حضرت مولانا آصف اقبال صاحب ۔ حضرت قاری صوفی لعل محمد قادری نمائندہ قاصی شہر کانپور ۔ حضرت حافظ محمد طارق رضا وقار الہند ازہری ۔ حضرت حافظ محمد اظہر نوری ۔ حضرت حافظ محمد شکیل قادری ۔ حضرت حافظ محمد زید رضا قادری دھکنا پور وہ ۔ حافظ غلام دستگیر رضوی نائب امام سنہری مسجد ۔ مولانا ایثار الحق رضوی ۔ حافظ و قاری وارث چشتی نقیب الہند ۔ حاجی محمد عزیز احمد قادری حضرت علامہ حماد انور برکاتی ۔ حضرت قاری عبد القیوم اویسی ۔ قاری شہود الاسلام رضوی ۔ الحاج محمد جاوید بھائی جناب اعجاز احمد قادری غریب نواز اکیڈمی ۔ محمد توحید برکاتی ۔ محمد ریحان اچھے میاں ۔ محمد اسلام خان با با ۔ مسجد احسن المدارس قدیم کے حصرت امام صاحب و حضرت موذن صاحب ۔ حافظ مولوی محمد رومان رضا کانپوری ۔
۔اراکین حضرات میں محترم جناب بلوبھائی ۔ محترم انوار بھائی ۔ محترم جناب ڈبو بھائی ۔ محترم محمد کفیل احمد صاحب ۔ محترم عزیز احمد قادری ۔ محترم و مکرم ہمدرد اہل سنت الحاج سید محمد سلطان احمد صاحب ہاشمی قادری ۔ ۔ کے علاوہ محترم حاجی محمد عظمت علی اشرفی صاحب نیز جامعہ احسن المدارس کے بہت سارے خیر خواہ حضرات ۔ جنکے نام ذہن میں نہیں آرہے ہیں موجود رہے سلام سے قبل حضرت مفتی اعظم کانپور علامہ مولانا مفتی شہبازانور قادری نوری صاحب کا مختر مگر جامع خطاب ہوا
بعدہ صلوٰۃ و سلام اور مفتی اعظم کانپور کی دعاءپر جلسہ استقبالیہ کا شاندار اختتام ہوا۔
اراکین حضرات اور عوام اہل سنت محبین و مخلصین حضرات نے قاضی شہر کانپور حضرت مفتی ڈاکٹر محمد یونس رضاصاحب کی گل پوشی کے ذریعہ قاضی شہر کانپور منتخب ہونے پر استقبالیہ شایان شان کے ساتھ پیش فرماکر مبارک باد ی دی گئی۔