کان پور

اناؤ: عرس تاج الشریعہ رحمتہ اللہ علیہ بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

مورخہ یکم اپریل 2021 بروز جمعرات بعد نماز عشاء عرس حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمتہ بمقام
کانپور پریم نگرمتصل محمد علی پارک میں عظیم الشان پیمانے پر انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں علمائے اہل سنت نے شرکت شرکت فرمائیں عرس مبارک کی کامیابی پر خادم فقیر قادری محمدتحسین رضا (خلیفہ حضور شیخ الاسلام حضرت علامہ الشاہ سید محمد مدنی میاں قبلہ ) و استاذ دارالعلوم ضیائے مصطفٰی کانپور نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کررہاہے مرکزی قاضئ شہر کانپور خلیفہ حضور تاج الشریعہ و استاذ الجامعتہ العربیہ احسن المدارس قدیم کانپور حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر محمد یونس رضا اویسی صاحب قبلہ و حافظ صغیر صاحب قادری ازہری و جناب الحاج عبد العزیز قادری صاحب کو ۔ ۔ خوشی اس بات پر بھی ہے کہ حضور قاضی شہر نے اتحاد اہل سنت کے لئے دعوت نامے کے ساتھ ساتھ بذاتِ خود تمامی علماء ائمہ پیر حضرات کو فون کرکے دعوت پیش فرمائی اور شرکت کی اپیل کی جس پر لبیک کہتے ہوئے کثیر تعداد میں علماء ائمہ حفاظ قراء نے شرکت فرمائیں۔جس میں نعت و منقبت تقاریر صلا تہ وسلام کے بعد لنگر تاج الشریعہ کا اہتمام ہوا ۔ شرکاء اجلاس ۔پیر طریقت حضرت مولانا سید عبد القدیر میاں ۔ المعروف حضور بہار الہند۔
خلیفہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی شہباز انور صاحب قبلہ مفتئ اعظم کانپور۔۔
خطیب الہند
حضرت علامہ مولانا مظفر حسین مصباحی صاحب۔
حضرت علامہ مفتی عرفان مصباحی صاحب قبلہ۔
حضرت علامہ حماد انور صاحب ۔
حضرت علامہ عمر قادری صاحب۔
حضرت علامہ مرتضی شریفی صاحب۔
۔حضرت حسان میاں صاحب رفاقتی۔
حضرت علامہ خیبر عالم نوری صاحب ۔
حضرت علامہ خیر الدین مصباحی صاحب ۔ حضرت علامہ یعقوب رحمانی
حضرت علامہ یوسف رضا قادری رضوی صاحب ۔
حضرت مولانا معین القادری صاحب ۔
حضرت مولانا فاروق رضوی صاحب ۔
حضرت مولانا آصف اقبال حبیبی صاحب۔حضرت حافظ غلام دستگیر رضوی ۔ حافظ احسان ازہری رضوی
قاری شہود الاسلام صاحب ۔
حضرت قاری عبد القیوم اویسی صاحب۔
حضرت قاری اسرار احمد رضوی صاحب۔حضرت قاری جمال برکاتی صاحب ۔
حضرت قاری ظفر سعید صاحب۔
حضرت مولانا نثار صاحب برکاتی۔
مولانا شارق رضا نوری صاحب
۔حضرت مولانا حفیظ اللہ صاحب ۔
حضرت مولانا نور محمد رضوی صاحب۔
حضرت قاری ادریس رضا صاحب ۔
حضرت حافظ صوفی لعل محمد قادری رضوی صاحب ۔
حضرت حافظ طارق ازہری صاحب ۔
حضرت قاری فرقان رضا حنفی صاحب۔ حضرت ازہر رضوی ازہری ۔
حضرت حافظ رضوان ازہری صاحب۔
حضرت قاری آصف رضا ازہری صاحب۔
حضرت حافظ صغیر صاحب۔
حضرت سید عامر رضا ازہری صاحب ۔
شاعر اہل سنت جناب اظہر نوری صاحب۔
بادشاہ ترنم جناب سیف رضا کانپوری صاحب۔
۔ناظم اجلاس سید وارث چشتی صاحب ۔
نقیب اہل سنت جناب شبیر اشرفی صاحب ۔
حاجی عزیز احمد ازہری صاحب۔
نمائندہ قاضئ شہر کانپور جناب شمس القمر رحمانی صاحب۔
جناب حاجی خورشید صاحب
۔منا نیاز الدین منا خاں صاحب۔
و رضا فاؤنڈیشن کے زمہ داران حضرات موجود رہے۔ و مولانا عبد العزیز نواب گنج ۔حافظ وقاری محمد زید قادری رضوی ازہری ۔
اور بہت سے نام فقیر قادری غفرلہ القوی بانی رضا اسلامک مشن ۔۔ کے ذہن میں نہیں جنکا نام باقی رہ گیا ہو ان سے معذرت خواہ ہوں۔۔


منجانب رضا اسلامک مشن گنگا گھاٹ اناؤ

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے