راجستھان

سنی تبلیغی جماعت(باسنی/ناگورشریف) کے سالانہ تعلیمی اجلاس میں شرکت

ازقلم: محمد نازش المدنی مرادآبادی

الحمد لله گزشتہ شب سنی تبلیغی جماعت باسنی ناگور راجستھان کے سالانہ تعلیمی اجلاس میں شرکت کا شرف حاصل ہوا علاقائی مقتدر علماء کی زیارت سے شرفیابی حاصل ہوئی سنی تبلیغی جماعت کی سالانہ کارکردگیاں سن کر دل شادماں ہوا خوشی بالائے خوشی یہ کہ گزشتہ روایات کی طرح اس بار بھی اکابر علماء اہلسنت کی چند کتب کا رسم اجراء استاذ العلماء حضرت علامہ حافظ اکبر علی رضوی ادام ظلہ کے دست مبارکہ سے ہوا
جن کتب کا رسم اجراء ہوا انکی تفصیل درج ذیل ہے۔۔۔

  • الحق المبین (از: غزالی دوراں علامہ احمد سعید کاظمی)
  • تبلیغی جماعت کا فریب (از: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری )
  • آئیے حج کریں (از: علامہ ارشد القادری)
  • مسائل منظوم (از:علامہ ناظم علی قادری)
  • ایمان افروز نصیحتیں (از: علامہ حامد رضا قادری)
  • قربانی کے مسائل (از: مولانا نعیم اشرف اشفاقی)
  • انوار الایمان (از: مولانا اسلم رضا اشفاقی)
  • باسنی: روشن صبحیں-مہکتی شامیں (از:غلام مصطفٰی رضوی)

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے