حیدرآباد و تلنگانہ

مولانا عبدالماجد قادری حیدرآبادی کی جدید تالیف "حسد ایک گناہ بے لذت" کا رسم اجرا 28 کو

نام کتاب: حسد ایک گناہِ بےلذت
جمع و ترتیب: عبدالماجد قادری، حیدرآبادی
ان شاء اللہ المستعان 28/مارچ، 2021، بروز اتوار، بعد نماز عشا، بموقع سالانہ جلسۂ دستارِ عالمیت، دارالعلوم فیضِ رضا، مرکز اہل سنت وجماعت، حیدرآباد، دکن میں، اکابر اہل سنت کے مبارک ہاتھوں اِس کتاب کا رسمِ اجراء ہوگا۔

ملنے کے پتے:

  • دارالعلوم فیضِ رضا، مرکز اہل سنت و جماعت، شاہین نگر، حیدرآباد
  • عرشی کتاب گھر، میر عالم منڈی، چارمینار، حیدرآباد
  • مرتب کتاب، عبدالماجد قادری حیدرآبادی
    7093202438

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے