مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی ٹیم کے ساتھ گاڑی چینگ کررہے تھے تبھی ہتھگواں نہر چوراہے کے پاس دو تیز رفتار شخص بولیٹ موٹر سائیکل سے آرہا تھا پولیس کو دیکھتے ہی بولیٹ سوار شخص بھاگنے لگا، پولیس نے جیپ سے پھیجا کیا تو تیز رفتار ہونے کی وجہ سے دونوں موٹر سائیکل سوار گرپڑا جنہیں پولیس نے پکڑلیا ۔پکڑے گئے شخص ہتھگواں تھانہ حلقہ کے پرسی پور گاؤں کے ویجئے کمار سروج ولد بھولا سروج ہے پولیس کی تلاشی میں لال چند عرف نکلو کے پاس سے ایک 315بور کا طمانچہ اور دو زندہ کارتوس برآمد ہوا، پولیس نے جب سختی سے پوچھ تاچھ کیا تو دونوں نے بتایا کہ وہ بلیٹ موٹر سائیکل چوری کی ہے پکڑے گئے چوروں کی نشاندہی پر پولیس نے چوری کی ایک اور موٹر سائیکل اسپیلنٹر سپر برآمد کی، جس کے بعد پولیس نے گاڑی چور ی سمیت دیگر دھارا لگا کر مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا ہے ہتھگواں تھانہ انچارج ادے ترپاٹھی کے اس جلد کاروائ پر علاقہ میں بدمعاشوں میں کہرام مچ گیا ہے۔
متعلقہ مضامین
پرتاپ گڑھ: گئوکشی کے الزام میں 7گرفتار
پرتاپ گڑھ: ہماری آواز/19دسمبر(پریس ریلیز) اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے کندھئی علاقے میں پولیس نے گئوکشی کے الزام میں خاتون سمیت سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ترجمان نے یہاں بتایا کہ کل رات کندئی علاقے کے راجاپور مفرید گاؤں میں گئو کشی کر کے گوشت فروخت کرنے کی اطلاع ملی تھی۔اطلاع کے […]
پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ کو "گیتیکا شری 2023” سمان سے نوازا گیا
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) پرتاپ گڑھ کی ہندی کی سینئر کوتری اور اردو کی عظیم شاعرہ ارونیما سکسینہ سمیت 51 سینئر شاعروں کو، گیتیکا کی قومی نشر و اشاعت/گیت تخلیق کرنے اور اس صنف کو فروغ دینے میں ان کی شاندار شراکت کے لیے، اکھل بھارتیہ کویتالوک سرجن سنستھان، لکھنؤ نے "گیتیکا شری سمان 2023” سے […]
پرتاپ گڑھ: سڑک حادثہ میں آبکاری سپاہی کی موت
مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 2اپریل، ہماری آواز(ضٰاءالمصطفیٰ ثقافی) آبکاری سپاہی کی سڑک حادثے میں موت ، ڈرائیور فرار مانکپور پور تھانہ حلقہ میں جہاں ہولی تعطیل کے بعد گھر سے ڈیوٹی پر مامور محکمہ آبکاری سپاہی کا سڑک حادثے میں موت ہوگئ، لکھنؤ کے گوسائ گنج تھانہ علاقے کے شہزاد پور حسن پور کا رہائشی ونود 51،پریاگراج […]