جھارکھنڈ

فتنۂ گوہریہ کی بیخ کنی کے لیے ایک اہم میٹنگ

رام گڑھ: 11/مارچ 2021ء بروز جمعرات کو بمقام کچاڈاڑی میں ایک اہم نشست رکھی گئی تھی، اس میں فتنۂ گوہریہ پر بات ہوئی، کہ کیسے اس فتنے سے لوگوں کو بچایا جائے، لوگوں کے ایمان و عقیدے کی حفاظت کے لیے کون سا لائحہ عمل تیار کیا جائے.
وقت مقررہ پر میٹنگ کی شروعات ہوئی.
جس کی صدارت حضرت مفتی عبدالقدوس صاحب کررہے تھے. مولانا محبوب عالم ثقافی اور مولانا الیاس احمد اس کی قیادت کر رہے تھے، مفتی رضوان احمد مصباحی ، مفتی عبدالرحمن، مفتی فہیم الدین مصباحی ،مفتی معین الدین، مولانا اقبال احمد مصباحی، قاری منور سیفی، قاری عطاءالمصطفی رضوی ،مولانا سجاد نوری ،مولانا عالم نوری ،اعجاز عرشی، قاری انور تبسم، مولانا نثار احمد مصباحی، مولانا احمد رضا، مولانا نثار احمد شمسی، مولانا زین العابدین، حافظ عابد علی، حافظ شعیب، حافظ شبیر حافظ وسیم، حافظ بلال، ڈاکٹر عبدالباری، ماسٹر فیروز عالم، جناب نسیم انصاری فاروق انصاری، رحمت علی، رفاقت حسین، منصور انصاری وغیرہ اس میٹنگ میں موجود رہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے