عنوان: لاک ڈاؤن جیسے حالات میں جمعہ و عیدین کی صحت اور “اذن عام “کے تحقق کا مسئلہ
سوال نمبر 1: جمعہ و عیدین کے لیے “اذن عام ” کی شرط کا لحاظ کس حد تک لازم و ضروری ہے ؟
کیا اذن سلطان کی شرط کی طرح بر بنائے ضرورت و مجبوری “اذن عام ” کی شرط کے تحقق کے بغیر بھی لاک ڈاؤن جیسے حالات میں صحت جمعہ و عیدین کا حکم دیا جا سکتا ہے ؟
سوال نمبر 2: دروازۂ مسجد کو بند کرنا “اذن عام ” کے منافی ہے یا نہیں, کورونا کے سبب لاک ڈاؤن جیسے حالات میں جب کہ حکام, مسجد بند کرنے کا حکم دیں. یا بھیڑ آ جانے کا خطرہ ہو تو دروازۂ مسجد بند کر کے اجازت دی جائے یا جمعہ کے بدلے ظہر پڑھنے کا حکم دیا جائے ؟
باب قلعہ والے جزئیہ سے باب مسجد بند کر کے صحت جمعہ پر استدلال صحیح و درست ہے یا غلط و فاسد ؟
ابھی اس پر مفتیان کرام کا بحث جاری ہے۔