گونڈہ

جونپور(منکاپور) میں جشن مولاے کاٸنات کا انعقاد

منکاپور/گونڈہ: 25 فروری، ہماری آواز(اسرارفیضی واحدی)
سرزمین کھیتاسراۓ جونپورمیں مورخہ 25فروری 2021 کو حضرت مولانا حافظ وقاری عبدالقادربرکاتی آسوی نے اپنےمکان پرجشن مولاۓ کاٸنات کا انعقاد نہایت تزک واحتشام کےساتھ کیا۔
جسکی سرپرستی ہمدردقوم عالجناب سیدمحمودطاھرصاحب برکاتی صدارت حضرت حافظ وقاری جلال الدین صاحب قبلہ برکاتی قیادت شفیق ملت حضرت حافظ وقاری شفیق القادری صاحب قبلہ نظامت حضرت حافظ وقاری زبیراحمدصاحب تلاوت قاری خوش الحان حضرت حافظ وقاری ہشام الدین صاحب قبلہ نے کی۔ مقررخصوصی خلیفہ حضور فیض العارفین خطیب جہانگیری محب العلمإحضرت علامہ الحاج خواجہ سیدمحب الحق صاحب قبلہ بانی وسربراہ اعلی دارالعلوم سرکارآسی سعداللہ نگربلرامپوری نے” اصلاح معاشرہ وتعلیم نسواں“ کی اہمیت پرروشنی ڈالی، مقررذیشان حضرت علامہ مولاناحامدرضاصاحب قبلہ نے عظمت اولیإکرام پرنھایت عمدہ خطاب کیا،خطیب اھلسنت ناشرمسلک اعلحضرت حضرت علامہ مولانامحمداسراراحمدقادری واحدی فیضی گونڈوی (نماٸندہ شان سدھارتھ)نے علم وعلمإکےفضاٸل پرجامع خطاب کیا،شاعراسلام مولاناسیدعرفان رضاصاحب ومولاناسیدفیضان رضاصاحب وحافظ سیدفرحان رضاصاحب وحافظ فیض عالم صاحب نےنعت ومنقبت کاخراج پیش کیا
اوراس موقع خانقاہ آسویہ محبیہ وجامعة الزھرإکی سنگ بنیاد رکھی گٸ بعدصلاة وسلام دعاپرپروگرام اختتمام پذیرہوا۔
اس پروگرام کی نگرانی حضرت علامہ مولانامحمدخالدخان صاحب مصباحی صاحب نے کی۔۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے