مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن مئ پٹرول ٹنکی کے سامنے میڈیکل چلارہے تھے منگل کو صبح سات بجے وہ موٹر سائیکل سے گھر جارہے تھے کچھ دور پہلے موٹر سائیکل کو گھر کی طرف موڑ کر سڑک پار کررنے لگے تو بادشاہ پور کی طرف سے آرہی تیز رفتار کار موٹرسائیکل میں ٹکر مارتے ہوئے نکل گئ گووند شدید طور پر زخمی ہوگئے، مقامی لوگوں دوڑے اطلاع ملنے کے بعد گھر والے بھی پہونچ گئے اور فورا ضلع ہسپتال لیکر پہونچ گئے، وہاں ڈاکٹروں نے اس مردہ قرار دے دیا، پولیس لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ،گووند اپنے بھائ اور بہن میں تیسرے نمبر پہ ہے۔
متعلقہ مضامین
شادی کے نام پہ دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کا گروہ گرفتار
مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ نامہ نگار): شادی کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کے ایک گروہ پولیس کے ہاتھ گرفتار، کانپور ضلع کے بلحور تھانہ علاقہ کے چھوٹی کھجوری گاؤں میں رہنے والے 45 سالہ راجیش کٹیار کی شادی نہیں ہورہی تھی راجیش کے گاؤں میں ہی پرتاپ گڑھ ضلع کے سنگرام گڑھ […]
سب سے بہتر انسان وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے؛ خدمت خلق فاؤنڈیشن سے علما کا خطاب
مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10فروری (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی)کنڈہ تحصیل کے مجھل گاؤں میں خدمت خلق فاونڈیشن کی بنیاد رکھی جس میں ضلع بھر سے دینی وعصری علوم کے ماہرین اور قوم کے لوگ شریک ہوئے جس کی قیادت ڈاکٹر عمران خان نے کیا اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے مفتی شاہ نواز عالم ازہری مولانا محمود ریاض […]
آنگن باڑی کارکن اور اس کے شوہر سمیت چار افراد کو زدوکوب کیا گیا
مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج ایک آنگن باڑی کارکن اور اس کے شوہر سمیت چار افراد کو زدوکوب کیا گیا جس میں سرکاری ریکارڈ پھٹ گئے۔ اس کی حالت تشویشناک ہونے پر ڈاکٹروں نے آنگن باڑی کارکن کو ریفر کر دیا۔ متاثرہ شخص نے ملزم کے خلاف تحریر نامزد کیا ہے۔ […]