لکھنؤ

حکومت آہنی دیواریں کھڑی کرنے کےبجائے کسانوں کی بات سنے: اکھلیش

ہماری آواز/لکھنو:05فرور(نامہ نگار) سماجو ادی پارٹی (ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے آج الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کسانوں کی بات سننے کے بجائے ان کے راستے میں لوہے کے جال، کیل کانٹے اور لوہے کی دیواریں کھڑی کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور کسانوں کے درمیان اس طرح کی لکیر قائم کرنا ملک اور جمہوریت کے لئے مایوس کن ہے۔
یک طرفہ تماشہ ہے کہ ملکی باشندوں کا پیٹ بھرنے والا کسان آج بی جے پی کے ذریعہ رسوا اور اس پر الزامات عائد کئے جارہے ہیں۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے