مہاراشٹرا

سچ لکھنے اور بولنے والے کو غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے: سنجے راوت

ہماری آواز/نئی دہلی ، 05 فروری (پریس ریلیز) شیوسینا کے سنجے راوت نے جمعہ کو کسان تحریک کو بدنام کرنے کی کوششوں کی مذمت کی اور کہا کہ ان دنوں جو سچ بولتا ہے اور سچ لکھتا ہے اسے غدار قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے مسٹر راوت نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "سچائی سن کر ہی نجات ملتی ہے۔
” انہوں نے کہا کہ کسانوں کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے ، یہ جو چل رہا ہے وہ شرمناک ہے۔
پنجاب ، ہریانہ ، مغربی اتر پردیش کے کسان پورے ملک کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے