مہاراشٹرا

تاج الشریعہ امدادی کلینک نور نگر کی خدمات میں توسیع

مالیگاؤں : تاج الشریعہ امدادی دواخانہ (نور نگر، نزد مسجد نذیر اشرفی، حسان میڈیکل کے بازو میں) کی خدمات میں توسیع کی جا رہی ہے- اب کلینک دن میں بھی 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک روزانہ پابندی کے ساتھ جاری رہے گا- دوپہر کی شفٹ میں ڈاکٹر ساحِلہ صاحبہ خدمت انجام دیں گی- اور رات میں حسبِ معمول مغرب تا ساڑھے دس بجے تک ڈاکٹر اسماء وسیم کاملی صاحبہ کی خدمات جاری رہیں گی- خواتین اور بچوں سے استفادہ کی گزارش نوری مشن نے کی ہے-

نوری مشن مالیگاؤں
12/11/2024

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے