گستاخ رسول نرسنگھا نند اور اس کے چیلوں کو ابھی تک پولیس نے گرفتار نہیں کیا ہے وہ سب بغیر کسی ڈر و خوف کے کھلے عام گھوم رہے ہیں اسی لئے
قاضئ ہندوستان جانشین تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد عسجد رضاخان صاحب قبلہ سربراہ اعلی جامعت الرضا، مرکزی صدر جماعت رضائے مصطفی نے گستاخ رسول نرسمھا نندکے خلاف اج مورخہ 9, اکتوبر 2024ء شام 5,بجے بعد نماز عصر استانہ تاج الشریعہ درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف میں،، علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ بلائی ہے
تحفظ ناموس رسالت کی خاطر اپ کی شرکت ضروری ہے۔
درکاہ سلطان جہانگیر مخدوم اشرف کچھوچھہ کے سجادہ نشین معین المشائخ حضرت علامہ الحاج سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ شریف صدر ال انڈیا سنی جمعیت العلماء ممبئ اور بانی رضااکیڈمی محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئی اعظم الحاج محمدسعید نوری نائب صدر ال انڈیا سنی جمعیت العلماء نے، اس اقدام ،، علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ،، کی بھر پور تائید اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔