مذہبی گلیاروں سے ہردوئی

عرس واحدی طیبی کی تیاریاں شروع

بلگرام ہردوئی : 20 ستمبر، نمائندہ (طریق احمد)
بلگرام قصبہ کے محلہ صلحاڑہ واقع خانقاہ واحدیہ طیبیہ طاہریہ میں 23 ستمبر سے شروع ہونے والے عرس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ عرس 23 ستمبر سے شروع ہوکر 25 ستمبر کو اختتام پزیر ہوگا۔ عرس میں دور دراز علاقوں سے عقیدت مند شامل ہونے آتے ہیں۔ سید سہیل میاں نے نمائندوں کو بتایا کہ عرس میں بیرونی حضرات کیلے قیام و طعام کا انتظام و انصرام رہے گا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے