بہار مذہبی گلیاروں سے

ربیع الاول شریف کا چاند دیکھنے کا اہتمام کریں

محمد حسن رضا نوری صدر مفتی مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار ۶ مطلع کرتے ہیں کہ ماہ صفر المظفر ۱۴۴۶ھ اختتام پذیر ہے اور ماہ ربیع النور شریف ۱۴۴۶ ھ کی آمد آمد ہے اس لئے تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ ۲۹ صفر المظفر ۱۴۴۶ھ مطابق ۴ ستمبر ۲۰۲۴ ء بروز بدھ چاند دیکھنے کا اہتمام کریں اگر کہیں چاند نظر آجائے تو اپنے مقامی ذمہ دار عالم دین کے پاس جا کر شہادت دیں یا مرکزی ادارہ
شرعیہ کے مندرجہ ذیل نمبرات پر خبر کریں۔

  • 9234783211
  • 9431023864
  • 9931065165
  • 8092391742
  • 9835423434
  • 9934089492
  • 9931664457
  • 9572161137
  • 9431227896

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے