ایودھیا متھرا

مودی کو مکتوب ارسال کر کے رام مندر میں راون کی مورتی لگانے کا مطالبہ کیا

ہماری آواز/متھرا، 22 جنوری (نامہ نگار) اس ملک میں راون کو پوجنے والے لوگ بھی ہیں اوران کی تنظیم بھی ہے جس کانام لنکیش بھگت منڈل ہے ۔
اس تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب ارسال کر کے ایودھیا میں تعمیر ہونے والے بھگوان رام کے عظیم الشان مندر میں ’دشانن‘ کی عظیم مورتی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

لنکیش بھگت منڈل کے صدر اوم ویر سرسوت نے منڈل کی بدھ کے روز ہوئی میٹںگ میں کیے گئے فیصلے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ ایسا ہی خط شری رام جنم بھومی ٹرسٹ کے چیرمین کو خط لکھا گیا ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے