اگیا شریف/سنت کبیر نگر: 27 اکتوبر، ہماری آواز(نامہ نگار)
پروگرام کا اختتام صلاۃ سلام اور راقم الحروف کی دعاؤں پر ہوا
(نبیرہ خطیب البراہین مولانا)
محمد سعید نظامی عفی عنہ
یہ میں حضور خطیب البراہین کی اھلیہ محترمہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کاسالانہ فاتحہ ہوا
محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ صوفی مفتی محمد نظام الدین رضوی علیہ الرحمہ اگیاشریف کی اہلیہ محترمہ مخدومہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کا سالانہ فاتحہ خانقاہ نظامیہ آگیا شریف میں ہوا بعد نماز ظہر قرآن خوانی ہوئی جس میں خانوادے کے لوگوں کے ساتھ ساتھ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ رضویہ کے اساتذوطلباء نے بھی شرکت کی اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوۓحضرت مولانا آفتاب احمد صاحب استاذ دارالعلوم اہل سنت غوثیہ رضویہ اگیا نے مخدومہ خوش بی بی علیہا الرحمہ کی حیات پر روشنیڈالتے ہو ۓ کھا مخدومہ صوم وصلاۃ کی پابند تھیں اور اپنی پوری زندگی حضور خطیب البراہین کی خدمت میں گزار دی آج کا یہ ایصال ثواب کا پروگرام انھیں کے روح کو ایصال ثواب کے لئے رکھا گیا ہے خود حضور خطیب البراہین اپنی حیات طیبہ میں سال میں ایک مرتبہ بڑے ہی اہتمام سے مرحومین کےلیے ایصال ثواب کا پروگرام کرتے تھے اس کے بعد فاتحہ خوانی ہوئی اور مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیا گیا
پروگرام کا اختتام صلاۃ سلام اور راقم الحروف کی دعاؤں پر ہوا
(نبیرہ خطیب البراہین مولانا)
محمد سعید نظامی عفی عنہ