رام گڑھ: ہماری آواز (نامہ نگار) 21/دسمبر// رضوی دارالافتاء کے زیر اہتمام حضور امین میاں برکاتی قادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی سجادہ نشیں خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے برادر اصغر مرحوم و مغفور جناب سید محمد افضل حسین برکاتی مارہروی کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کے لیے اراکین رضوی دارالافتاء کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس کی قدرے تفصیل یوں ہے ۔
رام گڑھ میں:
خلیفہ حضور ملت حضرت حافظ و قاری علامہ و مولانا مفتی الحاج محمد فہیم الدین مصباحی ، مفتی محمد نیر عالم مولانا محمد نثار احمد مصباحی ۔
ہزاری باغ میں:
حضرت علامہ و مولانا محمد اقبال احمد المصباحی صاحب قبلہ –
بوکارو میں
حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد طاہر حسین مصباحی مفتی محمد عرفان رضا مرکزی قاری عبد الرشید اور قاری محمد ساجد حسین عرفانی قاری گلزار احمد مصباحی
گریڈیہہ میں
حضرت مفتی عبد الشکور مرکزی ، مولانا محمد تبارک حسین رضوی-
چترا میں
حضرت مولانا محمد یعقوب مصباحی مولانا محمد سجاد حسین برکاتی قاری محمد احسان رضا –
چھتیس گڑھ میں حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد روشن رضا مصباحی ازہری–
گیا میں حضرت مفتی محمد نوید سرور مصباحی اور قاری شمس تبریز ۔ و حافظ سرفراز صاحبان
پٹنہ میں حضرت مفتی محمد شوکت امجدی-
کیمور میں حضرت علامہ و مولانا مفتی ہدایت اللہ ضیاںٔی صاحب قبلہ ۔
سیتا مڑھی میں
حضرت مولانا محمد نصیر الدین رضوی اور چھپرہ میں مولانا محمد فاروق احمد برکاتی اور مولانا محمد ساجد رضا مصباحی –
کولکاتہ میں
حضرت علامہ و مولانا مفتی الحاج سید خالد انور شمسی صاحب ، مولانا محمد تاج الدین مصباحی اور قاری عبد الوکیل فاروقی ۔
سون بھدر میں
مفکر قوم و ملت حضرت علامہ انعام الرب صاحب قبلہ
اعظم گڑھ میں
حضرت حافظ و قاری غلام ربانی فارح صاحب-
کشمیر میں
حضرت مفتی غلام محمد رضوی ۔
ستارا(مہاراشٹرا) میں
حضرت قاری فیصل اقبال صدیقی
دہلی میں
حضرت مفتی محمد عالم صاحب مصباحی ۔
رحمت پور (مہاراشٹرا) میں
حضرت علامہ مولانا کوثر رضا صاحب
حیدرآباد میں
حضرت حافظ و قاری مظہر عالم صاحب
کشن گنج میں
حضرت حافظ و قاری مشتاق احمد صاحب اور چند دیگر احباب نے بذات خود اور اپنے طلبہ و محبین معتقدین اور متوسلین کے ذریعہ با قاعدہ و منظم طریقہ سے قرآن خوانی کا اہتمام و انصرام کیا۔
اس کے بعد قرآن خوانی کا ثواب حضرت سید صاحب قبلہ کی روح کو نذر کیا گیا ۔ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے کہ اپنے حبیب مکرم ﷺ کے صدقہ و طفیل قبول و مقبول فرماۓ ۔ اور مرحوم کے درجات کو بلند و بالا فرماۓ آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ ۔
الملتجی: (مفتی) رضوان احمد مصباحی، صدر مفتی رضوی دارالافتاء رام گڑھ جھارکھنڈ