گورےگاؤں ویسٹ ممبئی میں انجمن پیغامِ اعلیحضرت کے زیراہتمام عظیم الشان جلسہ، بنام عرس اعلیٰحضرت بتاریخ 17 ستمبر 2023 بروز اتوار بعد نماز عشاء دارالعلوم امام احمدرضا موتی لال نگر نمبر 2 گورےگاؤں ویسٹ ممبئ میں نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا جارہاہے جس کی سرپرستی انجمن پیغامِ اعلیحضرت کے صدر اور ادارےکے ناظم اعلیٰ اسیرحضور تاج الشریعہ خاکپائےحضور قائد ملت حضرت قاری محمدشمشاداحمدرضوی صاحب قبلہ فرمائینگے جبکہ مقرر خصوصی کیوحیثیت سے خلیفۂ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ قاری ایوب رضا صاحب قبلہ خطیب وامام سنی بڑی مسجد موتی لال نگر نمبر 2 گورےگاؤں تشریف لا رہے ہیں ساتھ ہی ساتھ بزرگ عالم دین حضرت علامہ رحمت اللہ صاحب حضرت قاری فرقان نوری صاحب حضرت قاری امانت اللہ صاحب حضرت مولانا خورشید صاحب حضرت قاری ذوالفقار نظامی صاحب حضرت قاری غلام حسین صاحب حضرت قاری تعلیم الدین صاحب حضرت قاری سرفراز صاحبںحضرت مولانا نازش رضا صاحب حضرت قاری سعود انور صاحب اور حضرت مولانا نسیم اختر صاحب بھی اسٹیج پہ تشریف فرما ہونگے لہذا عوام اہلسنت سے شرکت کی پرخلوص گزارش ہے۔

الداعی: قاری عمران رضا نوری صاحب مہتمم ادارہ ہذا 9892486373