ناشر مسلک اعلی حضرت حضرت مولانا قاضی اللہ بخش رضوی امجدی مدظلہ العالی خطیب وامام زم زم مسجد کے 6سالہ سلسلہ وار یومیہ درس قرآن کریم کی تکمیل کے موقع پر عظیم الشان فقید المثال سنی اجتماع بنام محفل تکمیل درس قرآن و عظمت قرآن کانفرنس وعرس مجددین اعظم رضى اللہ عنہما
بتاریخ 1/ستمبر 2023ءبروز جمعہ بعد نماز عصر تا 10:30 بمقام زم زم مسجد کے پاس عارف کالونی،جالنہ میں منعقد ہونے جارہا ہے۔جس
میں شہزادہ غوث اعظم نبیرہ شہنشاہ کوکن خلیفہ حضور تاج الشریعہ ابو الحسنین حضرت مولانا الحاج الشاہ سید عبدالقادر جیلانی قادری مدظلہ العالی(جیلانی مشن ممبئی)اور شہزادہ غوث اعظم خلیفہ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ ومولانا مفتی سید اظہر حسین قادری رضوی ازہری مدظلہ العالی (فاضل مصر وبغداد) بلبل باغ مدینہ مداح رسول جناب حسان رضا تحسینی صاحب اور آنگ باد،بطور ناظم حضرت مولانا احمد رضا صاحب مالیگاؤں سے تشریف لارہے ہیں۔لہذا تمام عوام اہلسنت سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش اراکین زم زم مسجد،تاج الشریعہ فاؤنڈیشن ،جماعت رضائے مصطفے،جالنہ کی گئی۔نوٹ اجتماع میں تمام شرکاء کے لےبعد اجتماع نیاز غوثیہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
