مکرمی السلام علیکم و رحمث علیہ و برکاتہم
اح مورخہ 22اگسث بروز منگل دن میں 2بجے بمقام گانجہ کھیت توکل ہال ناگپور مہاراشٹرامیں علمائےاہلسنت کا ایک عظیم الشان کنوینشن کا انعقاد کیا گیا ہےجس میں ان موضوعات پر تبادلہ خیال ہوگا
ایجنڈا نمبر 1) ریاست مہاراشٹر کے علمائےکرام . امام حضرات . مواذنین و خدام کا وقف بورڈ سے تنخواہ کا مطالبہ
ایجنڈا 2)2025 میں 1500 سالہ جشن عیدمیلادالنبی صلی علیہ وسلم دنیا بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منانے جانے پر باہم مشاورت ایجنڈا نمپر 3) 7، ستمبرکو قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا اسکی تاریخی حیثیت کو برقرار رکھتے ہوئے اس دن کوـ،، یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت،، منا ئے جانےکامنصوبہ بند لائحہ عمل پر غور و فکر
مذکورہ بالا تینوں تجاویز کو لیکر علمائے اہلسنت ناگپورکا عظیم کنوینشن محافظ ناموس رسالت اسیرمفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری صاحب بانی رضا اکیڈمی کی قیادت میں رکھی گی ہے.ان حساس موضوع پر اپ کی رائے درکار ہیں۔ امید ہے اپ تشریف لاکر اپنے قیمتی مشورے سے ہمیں نوازہں گے
منجانب ..اسراء فاؤنڈیشن ناگپور مہاراشٹرا