حیدرآباد و تلنگانہ

جئے پور۔ممبئی ٹرین میں دہشت گردانہ فائرنگ میں شہید ہوئے سیف الدین کے پریوار کو اویسی نے دلائی مدد

جئے پور-ممبئی ٹرین کانڈ میں جی۔آر۔ایف۔ سپاہی کے دہشت گردانہ فائرنگ میں شہید ہوئے سیف الدین کے پریوار کے لیے مدد کا اعلان کیا گیا۔

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے۔آئی۔ایم۔آئی۔ایم۔) کے حیدرآباد اسمبلی حلقہ سے ایم۔ایل۔اے۔ جناب اکبرالدین اویسی نے اسمبلی میں ٹرین کانڈ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مرحوم کے پس ماندگان کے لیے ایک گھر، ایک سرکاری نوکری اور تین بچیوں کی تعلیم و تربیت کے لیے امداد کی اپیل کی تھی۔ جس کے بعد کے۔ٹی۔آر۔ نے امداد کا اعلان کیا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے