سنت کبیر نگر مذہبی گلیاروں سے

نورانی مسجد فتح پور،نندور میں جشن زیارت حرمین شریفین جمعہ کو

نندور/سنت کبیر نگر:
بتاریخ 4/اگست 2023/بروز جمعہ مبارکہ صبح ساڑھے دس بجے 10:30/سےدوپہر دو 2/بجے تک بمقام نورانی مسجد فتح پور ،نندور،سنت کبیر نگر
حضرت علامہ حافظ و قاری جلال الدین احمد نظامی مصباحی کی قیادت اور نبیرہ خطیب البراھین حضرت علامہ ضیاء المصطفی نظامی مصباحی ولیعہد خانقاہ نظامیہ اگیا شریف کی سرپرستی میں جشن زیارت حرمین شریفین کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں خصوصی خطاب محافظ سنیت حضرت علامہ مفتی محمد اختر حسین قادری علیمی قاضی شرع ضلع سنت کبیر نگر و حضرت علامہ مفتی کمال احمد نظامی علیمی استاد دارالعلوم علیمیہ جمدا شاہی اور حضرت علامہ محمد شہاب الدین نظامی مصباحی خطیب و امام انوار رضا مسجد گوآ کا ہوگا
محمد صلاح الدین نظامی، حافظ محمد احمد رضا نظامی، محمد معین رضا نظامی، محمد مجاہد رضا نظامی، حافظ محمد خالد رضا نظامی، محمد طارق رضا نظامی، محمد امین رضا نظامی، محمد عاصم رضا نظامی، محمد آصف رضا نظامی وغیرہ برادران اسلام سے شرکت کی درخواست کرتے ہیں
لہذا آپ حضرات سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر پروگرام میں شامل ہو کر دینی معلومات میں اضافہ فرمائیں اور ثواب دارین سے مالا مال ہوں

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے