مرادآباد

مرادآباد میں اونچا تعزیہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایا، دو کی موت درجنوں زخمی

مرادآباد پاکبڑہ کے قریب ایک گاؤں لوگ اونچے تعزیہ کو ٹریکٹر سے لیکر جارہے تھے، اور تار لائن سے ٹکرایا اور اتنا بڑا حادثہ پیش آگیا۔ جس میں دو لوگوں کی فوری موت باون لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے، جس میں بعض کی حالت بہت خراب ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ بجلی محکمہ کو لائن کاٹنے کے لیے بتایا گیا تھا تاکہ ایسا کوئی حادثہ نہ ہو لیکن بجلی محکمہ نے لاپرواہی دکھاتے ہوئے اس پر عمل نہ کیا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے