ان شاء اللہ!
9 جولائی بروز اتوار بعد نمازِ مغرب فوراً ایک اہم اجلاس یادِ سیدنا فاروق اعظم و سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہما…. اور عرسِ حضور اشرف الفقہاء کی نسبت سے منعقد ہوگا….
خصوصی شرکت:
خلیفۂ حضور تاج الشریعہ شہزادۂ غوث اعظم حضرت پیر سید عبدالقادر جیلانی میاں ممبئی
واضح رہے کہ یہ پروگرام شب ١٠ بجے اختتام پذیر ہو گا، اس لیے جلد تشریف لائیں….
مقامی و بیرونی علماے اہلِ سنّت نیز ائمۂ کرام زینتِ بزم ہوں گے….علماے اہلِ سنّت کے بصیرت افروز خطاب ہوں گے….
سنجیدہ و باوقار اجلاس میں آپ کی شرکت باعثِ عزو شَرَف ہوگی….
ایسی اپیل اشرف الفقہاء گروپ، نوری مشن، اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر مالیگاؤں کی طرف سے کی گئی ہے…