بلرام پور مذہبی گلیاروں سے

مسجد عطاے رسول اترولہ میں مکمل ہوا قرآن پاک، امام کی ہوئی گل پوشی

اترولہ

اترولہ ضلع بلرامپور میں واقع مرکزی درسگاہ جامعہ علی حسن اہلسنت اترولہ کے زیر اہتمام عطائے رسول جامع مسجد میں ہرسال کی طرح امسال بھی چاند رات سے تراویح کا اہتمام کیا گیا تھا۔جس میں جامعہ کے موقر استاذ حضرت علامہ قاری لیاقت علی صاحب نے مسلسل قرآن پاک سنانے کا سلسلہ جاری رکھا اور 27ویں شب رمضان المبارک کو مکمل قرآن ہوا ۔اس موقع پر حضرت قاری صاحب قبلہ کی گل پوشی کرکے مبارکبادی پیش کی گئی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے