پریاگ راج

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار پریاگ راج میں میں کی گئی شجر کاری

آج بتاریخ 25 جنوری 2023 بروز بدھ بعد نماز عصر مدرسہ غوثیہ زینت العلوم ( دہیاواں بازار پریاگ راج الہ آباد یوپی) میں پھول لگائے گئے جس میں مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار کے مہتمم نباض قوم وملت حضرت مولانا نظام احمد قادری مصباحی ماشاءاللہ ہمدرد قوم وملت عالی جناب تواب حسین انصاری و سرفراز حسین انصاری ودیوش کمار ترپاٹھی ذاکر حسین صاحب کے ہاتھوں اس کام کو انجام دیا گیا اور عالی جناب تواب حسین انصاری نے مدارس دینیہ کو ہرا بھرا رکھنا اور اس کی دیکھ بھال کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے لہذا آپ حضرات بھی اپنے اپنے گھر وغیرہ میں پودے ضرور لگائیں ۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے