10دسمبر 2022ء بروز سنیچر بعد نماز مغرب دارالعلوم سخاوت سخاوت العلوم کا پانچواں سالانہ جشن غوث الورٰی کانفرنس و عرس نظامی منعقد ہوا جس میں اصلاح معاشرہ وسیرت غوث اعظم رضی اللہ عنہ سے عوام کو روشناس کرایا گیا نواسئہ صدر الشریعہ وخلیفہ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد محمود اختر القاری صاحب نے اولیاء کرام کی شان بڑے مدلل انداز میں بیان فرمائی ساتھ ہی مقرر خصوصی حضرت مولانا سراج احمد چشتی صاحب نے قوم کو سچے مسلمان بن کر زندگی گزارنے کا پیغام دیا۔ جلسہ کا آغاز حضرت قاری قسمت علی صاحب نے تلاوت قرآن سے فرمائی شاعر اسلام تسلیم رضا الہ آبادی نے اپنے کلام سے محفل میں ایک سما باندھ دیا صلوۃ وسلام پر جلسہ کا اختتام ہوا۔
متعلقہ مضامین
آستانہ عالیہ قطب کوکن حضور مخدوم مہائمی پر درود پاک سے سجے ہوئے طغروں کی نمائش
ممبئی درود شریف بابرکت سرمایہ ہے جو اہل ایمان کے قلب و سکون کا باعث ہےاس سال 2024 نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کو 1499سال ہوئے ہیں آنے والے 2025میں محسن انسانیت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی آمد کو 15سو سال ہو جائیں گے جو عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم […]
ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ اپنے بچوں کو مار کر لے لیا
ماں نے مبینہ طور پر اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد انہیں زہریلی چیز سے بھری چائے پلائی۔ ممبئی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارت میں سفاک ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ اپنے بچوں کو مار کر لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے غازی پور علاقے میں تین بچوں […]
مسجد گلستاں رضا میں جشنِ خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد میں محفل کا انعقاد
علی گڑھ: 09/فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)مسجد گلستانِ رضا، شہنشاہ آباد علی گڑھ میں سلطان الہند خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں بعد نماز عشاء حضور محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری مدظلہ العالی کی صدارت اور مولانا شمشاد اجمل برکاتی(خطیب وامام مسجد گلستانِ رضا) کی قیادت میں ایک محفل کا […]