ایم۔پی۔

مولانا کلیم اشرف شریفی گونڈوی کو "پی ایچ ڈی”(ph.D)ایوارڈ


موصوف ”برکت ﷲ یونیورسٹی بھوپال(مدھیہ پردیش)سے”
ملفوظات امام احمد رضا-ایک مطالعہ ” مذکورہ عنوان پر اعزاز فضیلت (پی ایچ ڈی) حاصل کیا… اور بابِ رضویات میں ایک علمی گلشن آباد کیا… موصوف کے نگراں محترم ڈاکٹر رضوان الحق( Ncert.New Delhi) تھے اور معاون نگراں محترمہ ڈاکٹر فرزانہ غزال صاحبہ بھوپال تھیں… اس اعزاز پر تہنیت و تبریک کی سوغاتیں نذر ہیں…

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے