بارہ بنکی تعلیمی گلیاروں سے

ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار نے ضلع میں ابتدائی اہلیتی امتحان(PET) کے امتحانی مراکز کا دورہ کرکے حفاظتی انتظامات کا لیا جائزہ

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار و پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ وتس، نے اتر پردیش سلیکشن کمیشن کے ذریعہ منعقدہ ابتدائی کوالیفائنگ امتحان کے مراکز کا معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا گیا اور امتحانی مراکز میں تعینات اہلکاروں کو ضروری ہدایات دی گئیں۔ تمام مراکز پر سیکورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے