لکھنؤ

ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو کا حال جاننے کے لیے میدانتا پہنچے فرید محفوظ


بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ہردل عزیز، جو کئی دنوں سے بیمار چل رہے، ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو، جو میدانتا اسپتال میں زیر علاج ہیں، میدانتا اسپتال دہلی کو دیکھنے پہنچے، اپنے بیٹے فیضان قدوائی کے ساتھ سابق وزیر/رام نگر کے ایم ایل اے فرید محفوظ قدوائی پہنچ گۓ۔نیتا جی کی حالت جاننے کے لیے قومی صدر اکھلیش یادو سے ملاقات کر، اور نیتا جی ملائم سنگھ یادو کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی، انھوں نے بتایا کہ نیتا جی کی حالت مستحکم ہے، ڈاکٹروں کی ٹیم کے ذریعہ اچھے سے علاج کیاجارہا ہے، انشاء اللہ جلد نیتا جی صحت یاب ہوں کر اور آپ سب کے بیچ ہوں گے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے