بارہ بنکی

بابائے قوم گاندھی جی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو دی گئی قومی سلامی

بارہ بنکی(ابوشحمہ) بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر بارہ بنکی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولس اور ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سدرن کی طرف سے ریزرو پولیس لائن میں بابائے قوم مہاتما گاندھی اور آنجہانی لال بہادر شاستری جی کے مجسموں کو پھول چڑھا کر قومی سلامی دی گئی۔ باباۓقوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم آنجہانی لال بہادر شاستری کے آدرشوں پر چلنا، قوم کی وحدت کی حفاظت کرنا، تشدد نہیں کرنا، مثالی زندگی کو اپنانا، اتحاد و سالمیت کو برقرار رکھنے کی حلف دلاٸی گٸی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے