پنجاب و ہریانہ

عام آدمی پارٹی کا یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر پریڈ میں شامل ہونے کا اعلان

ہماری آواز/چندی گڑھ ، 19 جنوری (پریس ریلیز) عام آدمی پارٹی کی پنجاب یونٹ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔

پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ ریاست کے ہر گاؤں سے پارٹی کارکن ٹریکٹروں کے ساتھ پریڈ میں شرکت کریں گے۔
پارٹی ایک سیاسی پارٹی کے طور پر نہیں بلکہ کسان اور مزدور کی حیثیت سے اس تحریک میں شامل ہوگی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے