تنظيم المدارس اہلسنت صوفی جموں وکشمیر رجسٹرڈ کے بینر تلے شيخ العالم حنفیہ مدرسہ گوری منسلک تنظیم المدارس پر ایک عظیم الشان منشیات، کا سد باب کس طرح کیا جائے قرآن و ساینس کی روشنی میں پروگرام منعقد ہوا اور میلاد النبی ﷺ کی آمد آمد میں منشیات پر مکمل پابندی کی مانگ لے کر ریلی نکالی گئی۔
متعلقہ مضامین
جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ: 4 زخمیوں میں 3 سی۔آر۔پی۔ایف۔ کے جوان
قاضی گنڈ/کولگام: 19 جنوری (کے۔این۔او۔): منگل کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف کی ایک گاڑی آئل ٹینکر سے ٹکرا جانے سے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے تین اہلکار اور ایک گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی […]
جمہوریت کی بقا کے لیے حکومت گرفتار شدگان کو رہا کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سری نگر: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) نیشنل کانفرنس کے صدر اور پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ کے سر براہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت جموں و کشمیر میں جمہوریت کی بقا چاہتی ہے تو حال ہی میں جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کو فوری طور رہا […]
پلوامہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کا پردہ فاش،سرچ آپریشن کے بعد چار کی گرفتاری کا دعویٰ
سری نگر: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز) جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں البدر نامی جنگجو تنظیم کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے چار جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ […]

