مہراج گنج

گوبندپور میں آج منایا جائے گا عرس حافظ ملت

گوبندپور/مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار)16جنوری// آج مورخہ 2جمادی الاخریٰ کو عربک یونیورسٹی الجامعۃ الاشرفیہ، مبارک پور کے بانی حضور حافظ ملت قدس سرہ کا عرس سراپا قدس ہے۔ جس کی مناسبت سے مہراج گنج ضلع میں واقع دارالعلوم اہل سنت ظہورالاسلام گوبندپور میں جشن حضور حافظ ملت کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پروگرام کا آغاز آج صبح 10 بجے قرآن خوانی سے ہوگی اور اس کے بعد حضور حافظ ملت کے فضائل ومناقب پر مشتمل عمدہ محفل کا انعقاد ہوگا۔ اس کی معلومات دارالعلوم کے پرنسپل قاری محمد عظیم الدین نظامی صاحب نے ہماری آواز کو دی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے