بہار عجیب و غریب

3 دہائی قبل پانی میں ڈوب گئی تھی مسجد، دکھائی دینے لگی اب دوبارہ

نوادہ/بہار: ہماری آواز
3 دہائیوں سے پانی میں ڈوبی یہ مسجد نوادہ کے راجولی بلاک ہیڈکوارٹر سے 5 کلومیٹر دور پھولواریہ ڈیم کے پاس چندولی گاؤں کے قریب ملی ہے اب یہ مسجد پوری طرح سے دکھائی دینے لگی ہے۔ اب اس مسجد کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا ہجوم لگنے لگا ہے ۔ یہ مسجد 120 سال پرانی ہے لیکن گزشتہ 30 سال سے یہ مسجد مکمل طور پر پانی میں ڈوبی ہوئی تھی، اس کے باوجود مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

بشکریہ: رضوی شاہ نواز مصباحی

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے