بین الاقوامی

نائیجریا: ٹرک اور  چھ گاڑیوں کے درمیان حادثہ، 10 ہلاک، 15زخمی

  • زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے ریسکیو حکام نے مذید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

افریقہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق افریقی ملک نائیجریا کے صوبے  پلاٹیو  میں  ایک ٹرک اور 6گاڑیوں کے  درمیان حادثے  میں 10افراد ہلاک  جبکہ 15زخمی ہو گئے۔ میڈیا کے مطابق پلیٹو باوچی شاہراہ پر ایک ٹرک    مخالف سمت سے آنے والی چھ گاڑیوں پر چڑھ گیا ، حادثے کے باعث گاڑیوں میں سوار10افراد موقع پر  ہلاک   جبکہ 15 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں سے بعض کی حالت  نازک ہے، ریسکیو حکام نے مذید ہلاکتوں  کا  خدشہ ظاہر کیا ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے