مہراج گنج

آزادی کے امرت مہوتسو(75 ویں یوم آزادی) پر مدرسہ انوارطیبہ کے بچوں میں تقسیم کیا جائے گا ڈریس

بدلباغ/مہراج گنج
یوم آزادی ہند یعنی کل 15 اگست کو مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریک پیغام انسانیت کی جانب سے جامعہ عربیہ اہل سنت انوار طیبہ بدل باغ کے طلبہ وطالبات کے بیچ ڈریس تقسیم ہوگا۔ آپ حضرات دعا فرمائیں کہ پروردگار عالم اپنے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کے صدقے میں ان مخیر حضرات کی خدمات کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور نظر بد سے بچائے۔
یہ جانکاری تحریک پیغام انسانیت کے بانی و ڈائریکٹر مولانا نظام احمد قادری مصباحی نے ہماری آواز کو دی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے