بارہ بنکی

بارہ بنکی: شری گاندھی پنچایت انٹر کالج سعادت گنج میں پرنسپل سنتوش کمار مشرا کی قیادت میں ترنگا یاترا منعقد

سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)
آزادی کے75 ویں سال "آزادی کا امرت مہوتسو ” کے موقع پر ہر گھر ترنگا پروگرام کے تحت شری گاندھی پنچایت انٹر کالج سعادت گنج میں پرنسپل سنتوش کمار مشرا کی قیادت میں ترنگا یاترا منعقد کی گئی اس یاترا میں کالج کے طلباء اور طالبات نے ہاتھوں میں ترنگا جھنڈا لئے وندے ماترم اور جے ہند کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر قصبہ کے باشندگان کو ہر گھر پر دیش کی آزادی اور عظمتوں کے نشان ترنگا پرچم کو پھہرانے پر اکسایا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے