بارہ بنکی

بارہ بنکی: رام پور گاؤں کے سربراہ نیاز انصاری اور چوکی انچارج ہری شنکر رائے و دیوان شیوکمار جی کا استقبال

رام پور، بھوانی پور/ بارہ بنکی(ابو شحمہ انصاری)
کٹرہ علاقہ کے چودھریو نے گاؤں کے سربراہ نیاز انصاری اور چوکی انچارج ہری شنکر رائے و دیوان شیوکمار جی کا پھولوں کے ساتھ استقبال کیا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے