بارہ بنکی

بارہ بنکی: آزادی کا امرت مہوتسو کو کامیاب بنانے کی اپیل


سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)آج آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں سعادگنج میں آزادی کے امرت مہوتسو کے ذریعہ ہر گھر ترنگا پروگرام کو کامیاب بنائے جانے کیلئے اساتذہ ، سر پرست طلباء اور طالبات کی ایک نشست منعقد ہوئی۔ چونکہ اس مرتبہ ہم لوگ اپنی آزادی کا 75 ویں یوم آزادی جشن منانے جارہے ہیں اس لئے سبھی حضرات سے یہ درخواست کی گئی کہ ہم سبھی لوگ اپنے اپنے گھروں پر ترنگا پھہرا کر آزادی کے امرت مہوتسو کو کامیاب بنائیں اس موقعہ پر کالج کے پر نسل منشا رام، ماسٹر راکیش کمار اور مولانا محمد غفران قاسمی کے علاوہ اور بہت سے حضرات موجودتھے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے