بین الاقوامی

تائیوان کا دورہ کرنے پر چین نے امریکی اسپیکر پر پابندیاں عائد کر دیں

یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود پیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا۔

تائیوان(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق تائیوان کا دورہ  کرنے پر  چین نے امریکی اسپیکر پر پابندیاں عائد کر دیں،یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود پیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا. چین کا موقف ہے کہ یہ دورہ چین کے اندرونی معاملات میں سنجیدگی سے مداخلت کی گئی ہے، چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا گیا ہے، ون چائنا پالیسی کو پامال کیا اور آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو خطرے میں ڈالا گیا ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے