لکھنؤ

سیتا پور کی سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ کے ہائی اسکول کامرس میں 95 فیصد نمبر لاکر ضلع میں اول مقام حاصل کیا

بارہ بنکی/سیتاپور(پریس ریلیز)
عظیم و اعلٰی شاعرہ محترمہ ارونیما سکسینہ صاحبہ کی ناتن سمردّھی سنہا نے آئی سی ایس سی بورڈ سے ہائی اسکول کے امتحان میں ضلع سیتا پور میں سب سے زیادہ 95 فیصد نمبر حاصل کرکے اپنے والدین، اساتذہ، اسکول اور ضلع کا نام روشن کیا۔یہ کامرس سائڈ کی طالبہ تھیں بیٹی سمردّھی سنہا کو ہم اپنے اخبار کنبہ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آئندہ کے سارے امتحانات میں اسی طرح کی کامیابیاں حاصل کرنے کی دعا کرتے ہوئے سینئر شاعرہ محترمہ ارونیما سکسینہ صاحبہ کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے